ٹاپ نیوز

صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا وفد آج ملاقات کرے گا

صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا وفد آج(جمعرات کو)ملاقات کرے گا۔

ایوانِ صدر کے پریس ونگ سےجمعرات کو جاری بیان کے مطابق وفد گوہر اعجاز کی سربراہی میں صدر مملکت سے ملاقات کرے گا۔ وفدمیں پاکستان چیمبر آف کامرس و دیگر چیمبرز کے ارکان اور کاروباری شخصیات شامل ہیں، وفد صدر مملکت کو کاروباری برادری کے تحفظات اور درپیش مسائل بارے آگاہ کرے گا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button