عالمی

پیرس میں معروف سرجن خاتون فارماسسٹ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں معروف سرجن پر ایک فارماسسٹ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ فارماسسٹ کی شکایت پر حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کیں، جس کے بعد معروف سرجن کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق سرجن کو مبینہ زیادتی کے الزام میں عدالتی کارروائی کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے اور معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button