عالمی
آبنائے ہرمز میں 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

آبنائے ہرمز میں 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ٹینکرز نے غیر مجاز راستے سے گزرتے ہوئے نیوی گیشن نظام بند کر دیا تھا، بارودی سرنگوں سے ٹکرانے والے آئل ٹینکرز نے ہدایات بھی نظر انداز کی تھیں، بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد تینوں ٹینکرز میں آگ لگ گئی۔



