ٹاپ نیوز

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے رہنمائوں کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے رہنمائوں نے ملاقات کی۔

منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں صوبے سے متعلقہ مسائل اور ملک کی مجموعی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button