کھیلوں کی دنیا

پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ میں تیسرا روز

پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ تیسرے روز اسلام آباد کلب میں جاری ہے۔کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عمر گل کے زیر نگرانی پریکٹس کی۔

کیمپ میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی موجود ہیں۔پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلا چار روزہ میچ 13اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلے گی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button