ٹاپ نیوز

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پیر کو یہاں ملاقات کی اور صوبہ پنجاب سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور گورنر پنجاب نے ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت کی ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button