عالمی

چین کی 1300 کمپنیوں کی امریکا میں کنزیومر الیکٹرانکس نمائش میں شرکت

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانکس نمائش2025 میں شروع ہو گئی۔ چینی میڈیا کے مطابق مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی سے چلنے والی نئی ایپلی کیشنز اور حل اس نمائش کے سب سے بڑے ہاٹ اسپاٹس بن چکے ہیں۔

ان میں چین کی بہت سی مصنوعات بھی شامل ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2025 کنزیومر الیکٹرانکس نمائش میں 4800سے زائد نمائش کنندگان شریک ہیں جن میں 1300 سے زائد چینی ادارے بھی شامل ہیں۔ نمائش میں شریک متعدد چینی کمپنیوں نے 2025 انوویشن ایوارڈز بھی جیتےہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button