ٹاپ نیوز

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات

اسلام آباد۔5اگست :صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پیر کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے صوبے میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button