قومی

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور و بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ فرانس روانہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور و بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ خان فرانس روانہ ہوگئے۔ وہ پیرس میں اولمپک گیمز کامن ویلتھ کے منسٹرز اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم کے مشیر یورپ اور یوکے میں مسلم لیگ( ن) کی مقامی تنظیموں کی طرف سے بلائے گئے اجلاسوں میں بھی شرکت کریں گے۔ رانا ثنا اللہ ملک میں جاری سیاسی سرگرمیوں اور پارٹی پالیسی پر پارٹی عہدیداران اور کارکنان کو اعتماد میں لیں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button