قومی

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی یورپی انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات ،باہمی تعاون کے طریقوں پر تبادلہ خیال

بیلجئیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مائیکل کیٹنگ سے پیر کو ملاقات کی۔بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ کی سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران تازہ ترین علاقائی اور سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ باہمی تعاون کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button