عالمی

سعودی عرب، وزیر خارجہ یورپی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے سپین پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ یورپی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے سپین پہنچ گئے۔ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ یورپی کونسل کی دعوت پر میڈرڈ اجلاس میں شرکت کررہے ہیں۔

شہزادہ فیصل بن فرحان یورپی کونسل کے ارکان کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور خصوصاً غزہ کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں بارے تبادلہ خیال کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button