قومی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کادوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ کیا۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق تاجک صدر امام علی رحمٰن نے قصر نوروز آمد پروزیراعظم کا پر تپاک استقبال کیا اور وزیراعظم کو خود قصر نوروز کا دورہ کرایا۔وزیراعظم نے قصر نوروز اور تاجک فن تعمیر کی تعریف کی۔تاجک صدر نے وزیراعظم اورپاکستانی وفد کے اعزاز میں قصر نوروز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button