قومی

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی فلپائن کے 126ویں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے فلپائن کے 126ویں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ترجمان وزارت بحری امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدھ کی رات وفاقی وزیر نے فلپائن کے یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر سابق سینیٹر مشاہد حسین سید، سرکاری عہدیداران اور سفارتکار بھی موجود تھے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button