عالمی

چین نے مزید 4 سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے

چین نے مزید 4 سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے ۔شنہوا کے مطابق چین نے پیر کو لانگ مارچ۔2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے مزید4 سیٹلائٹ پہلے سے طے شدہ مدار میں بھیجے ۔

راکٹ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 6 منٹ پر شمالی صوبہ شانسی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ کیا گیا ۔ سیٹلائٹ برج کو بیجنگ۔3C کا کوڈ نام دیا گیا ہے۔لانگ مارچ راکٹ سیریز کا یہ 523 واں فلائٹ مشن تھا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button