عالمی

سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ایران کے نئے وزیر خارجہ علی باقری کنی سے ٹیلی فونک رابطہ، مرحوم ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی وفات پر اظہار تعزیت

سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےایران کے نئے وزیر خارجہ علی باقری کنی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی ہے۔

ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نےہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی وفات پر تعزیت کی اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے ایران کی حکومت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button