قومی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل آنگس جے کیمپبل کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل آنگس جے کیمپبل نے ملاقات کی جس میں دفاع اور سکیورٹی تعاون، علاقائی و عالمی سکیورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آسٹریلین چیف آف ڈیفنس نے مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔آسٹریلین چیف آف ڈیفنس نے دہشت گردی کے خلاف اور علاقائی امن کے لئے پاک فوج کے کردار کی تعریف کی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر جنرل آنگس کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button