عالمی

صدر مملکت اور وزیر اعظم سمیت پاکستانیوں کی مشکل وقت میں ایرانی عوام کے لیے دعاؤں اور ہمدردی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سفیر رضا امیری مغدم

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مغدم نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کی اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کے لیے دعاؤں اور ہمدردی کے لیے تہہ دل سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

پیر کو اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیرعبداللہیان اور ہیلی کاپٹر پر سوار دیگر لوگوں کی خیریت اور سلامتی کے لیے دعا گو ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button