عالمی

امریکا ،ریاست ایڈاہو میں ٹرک اور وین کے تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

امریکا کی ریاست ایڈاہو میں ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔

شنہوا کے مطابق ایڈاہو سٹیٹ پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ حادثہ بونیویل کاؤنٹی کے ایڈاہو فالس میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق وین کا ڈرائیور اور پانچ مسافر جائے وقوعہ پر ہی ہلاک ہو گئےجبکہ وین میں سوار زخمی نو دیگر مسافروں اور پک اپ کے ڈرائیور کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button