ٹاپ نیوز

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے ملاقات کی ۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے جمعہ کو ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button