قومی

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال کی نائلہ کیانی کو دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کرنے پر مبارکباد

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نے نائلہ کیانی کو دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کرنے پر مبارکباد دی۔اتوار کے روز وفاقی وزیر احسن اقبال نے اپنے پیغام میں نائلہ کیانی کو دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نائلہ کیانی کی کامیابی۔ملک و قوم کے لئے فخر کی بات ہے،نائلہ کیانی ملک و قوم کا سرمایہ ہیں۔مزید برآں وفاقی سیکرٹری، وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی اور ڈائریکٹر جنرل، پاکستان سپورٹس بورڈ ظہور احمد نے بھی نائلہ کیانی کو دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کرنے پر مبارکباد دی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button