ٹاپ نیوز

نائب وزیراعظم ،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بنجول شہر کے لارڈ میئر روہی مالک لو نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران ترقی اور سماجی ترقی میں خواتین اور نوجوانوں کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button