قومی

چینی سفارتخا نہ کی دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

پاکستان میں چینی سفارتخانہ اور قونصل خانہ نے منگل کو اپنے بیان میں دہشت گردی کی کارروائی کی شدید مذمت کی ۔ خیبربختونخوا میں داسو ہائیڈرو پاور سٹیشن پراجیکٹ کی ایک گاڑی پردہشت گردی کے حملے میں پانچ چینی اور ایک پاکستانی اہلکار ہلاک ہوئے۔

بیان میں دونوں ممالک کے شہریوں کی ہلاکت پر گہرے رنج اور تعزیت اور متاثرین کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاکستان میں چینی سفارت خانہ اور قونصل خانہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ حملے کی مکمل تحقیقات کر کے قصورواروں کو سخت سزا دے ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button