عالمی

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی یورپی یونین کی پولیٹیکل اینڈ سکیورٹی کمیٹی کی چیئر پرسن ڈیلفائن پرانک سے ملاقات ،پاک ۔یورپی یونین شراکت داری کے استحکام کی ضرورت پر زرور

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین کی پولیٹیکل اینڈ سکیورٹی کمیٹی کی چیئر پرسن ایمبیسڈر ڈیلفائن پرانک سے ملاقات کی ہے۔

پاکستانی سفارتخانے بیلجیئم کی جانب سے ایکس پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے مطابق ملاقات کے موقع پر باہمی دلچسپی کے حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادل خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لئے پاکستان اور یورپی یونین کی شراکت داری کے استحکام کی ضرورت پر زور دیا

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button