عالمی

نیپال،ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک

نیپال کے صوبہ باگمتی کے ضلع نواکوٹ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق ضلعی پولیس کے ترجمان تلک بھارتی نے بتایا کہ نیپال کے صوبہ باگمتی کے ضلع نواکوٹ میں بدھ کو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں جائے حادثہ سے 4 نعشیں ملی ہیں ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button