کھیلوں کی دنیا

پاکستان اور بھارت نے درمیان ڈیوسں کپ ٹائی 3اور 4 فروری کو اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

پاکستان اور بھارت نے درمیان ڈیوسں کپ ٹائی 3اور 4 فروری کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس،اسلام آباد کے گراس کورٹ پر کھیلی جائے گی ۔

اعصام الحق قریشی، عقیل خان، مزمل مرتضی،محمد شعیب اور برکت اللہ شامل ہیں جبکہ محمد عابد نان پلیئنگ کپتان ہوں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button