کھیلوں کی دنیا
پی ایس ایل 11کیلئے پلیئرز آکشن مکمل

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے پہلی بار پلیئرز کی نیلامی میں 8 فرنچائزز نے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنی ٹیموں کا حصہ بناکر اسکواڈ مکمل کرلیے۔
لاہور میں ہونے والے پلیئرز آکشن میں پی ایس ایل کی8 ٹیموں نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا۔
نیلامی میں پی ایس ایل کی نئی ٹیم راولپنڈی نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا جو نیلامی میں فروخت کے اعتبار سے ایونٹ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔
پی ایس ایل پلیئر آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ تھے۔پی ایس ایل 11 26 مارچ سے 3 مئی تک شیڈول ہے۔
پی ایس ایل 11 کیلئے تمام 8 ٹیموں کے مکمل اسکواڈ درج ذیل ہیں۔



