ٹاپ نیوز
-
پاکستان ترکیہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے فروغ اور تجارتی شراکت داری کی مزید مضبوطی کا خواہاں ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی ترک سرمایہ کار وفد سے ملاقات میں گفتگو
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے فروغ اور تجارتی شراکت داری…
مزید پڑھیں » -
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عوامی رابطوں کو مزید فروغ دینے کے لیے روڈ اور ریل ٹرانسپورٹ کو بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی چیف آف ترک جنرل سٹاف جنرل متین گوراک سے ملاقات میں گفتگو
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عوامی رابطوں کو مزید فروغ دینے کے لیے روڈ…
مزید پڑھیں » -
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہباز شریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سمگلنگ کے خاتمے کیلئے ملک گیر مہم کو تیز کرنے ، ملوث نشاندہی شدہ…
مزید پڑھیں » -
پولیس سمیت تمام سکیورٹی ادارے چینی شہریوں کی حفاظت کے ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنائیں، غیرملکی شہریوں کے تحفظ میں غفلت پر تادیبی کارروائی کی جائے گی ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس سمیت تمام سکیورٹی ادارے چینی شہریوں کی حفاظت کے ایس…
مزید پڑھیں » -
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں میں گفتگو
وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات محمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے،پاکستان…
مزید پڑھیں » -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم…
مزید پڑھیں » -
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، گندم کی خریداری کے اہداف مکمل کرنے کی ہدایت، پاکستان کی تیز رفتار ترقی کیلئے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شہباز شریف
وفاقی کابینہ نے گندم کی خریداری کے اہداف مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے واہ چھائونی میں انسٹی ٹیوٹ آف…
مزید پڑھیں » -
ترک کمپنیاں پاکستان کی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکیہ کےسفیر سے گفتگو
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترکیہ کے ساتھ تجارت، معیشت، تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو…
مزید پڑھیں » -
سعودی وفد کے دورے کے نتیجے میں پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اجلاس سے خطاب
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے کے نتیجے میں پاکستان میں اربوں ڈالر…
مزید پڑھیں » -
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور وفد کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب
وزیراعظم محمد شہباز شریف نےپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں…
مزید پڑھیں »