کاروباری

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 6 سو روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 685 روپے کمی کے بعد 234,396 روپے سے کم ہو کر 233,711 روپے ہوگئی

جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 214,863 روپے سے کم ہو کر 214,235 روپے ہوگئی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے منگل کو رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,350 اور 2,872.08 روپثپر مستحکم۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2,622 ڈالر سے کم ہو کر 2,614 ڈالر ہو گئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button