قومی

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے چینی قونصل جنرل ژاو شیریں کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے چینی قونصل جنرل ژاو شیریں (Zhao Shirin) نے ملاقات کی۔

گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور،دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے بالخصوص سی پیک میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پاکستان اور چائنہ کے درمیان لازوال دوستی کا رشتہ ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button