قومی

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے 39 ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کا رکن قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے 39 ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کا رکن قرار دے دیا۔

جمعرات کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے ارکان امجد علی خان،سلیم رحمان،سہیل سلطان،محمد بشیر خان،محبوب شاہ،جنید اکبر،علی خان جدون،اسد قیصر،شہرام خان،مجاہد علی،انور تاج،فضل محمد خان،ارباب عامر ایوب،شاندانہ گلزار خان،شیر علی ارباب،آصف خان،سید شاہ احد علی شاہ،شاہد خان،نسیم علی شاہ،شیر افضل خان،اسامہ احمد میلہ،شفقت عباس،علی افضل ساہی،رائے حیدر علی خان،نثار احمد،علی سرفراز،خرم شہزاد ورک، راناعاطف،چنگیز احمد خان،محمد علی سرفراز،سردار دوست محمد خان کھوسہ،رائے حسن نواز خان،ملک محمد عامر ڈوگر،مخدوم زین حسین قریشی،رانا محمد فراز نون،ممتاز مصطفیٰ،محمد شبیر علی قریشی،امبر مجید،اویس حیدر جھکڑ اور زرتاج گل کو پاکستان تحریک انصاف کا منتخب رکن قرار دے دیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button