عالمی

جمہوریہ گنی بساؤ کے صدر 9جولائی کو چین کا 5روزہ دورہ کریں گے

جمہوریہ گنی بساؤ کے صدر 9جولائی کو 5 روزہ دورہ پر چین جائیں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونینگ نے بتایا ہے کہ جمہوریہ گنی بساؤ کے صدر سسوکو ایمبالا اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پر 9 تا 13 جولائی کو چین کا دورہ کریں گے ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button