قومی

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں ،630 کلو گرام منشیات برآمد

اینٹی نارکاٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف 4 ملک گیر کارروائیوں میں 630 کلو گرام منشیات برآمدکر لیں ۔اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں 3 مختلف علاقوں پسنی، پشین اور کوئٹہ میں کارروائیوں کے نتیجے میں 510 کلوگرام افیون اور 120 کلو گرام چرس برآمدکی گئی ۔راولپنڈی سکیم تھری میں گاڑی سے 700 گرام ویڈ برآمدکی گئی ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button