عالمی

افغانستان میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم شروع،11.2 ملین بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

افغانستان میں4 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی،جو 6 جون تک جاری رہے گی۔ پولیو مہم کے دوران 5سال سے کم عمر کے 11.2 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

شنہوا کے مطابق قائم مقام وزیر صحت عامہ مولوی نور جلال جلالی نے کہاہے کہ وزارت صحت عامہ افغانستان میں اپنے شراکت داروں کے تعاون سے وائلڈ پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے مارچ میں رپورٹ کیا کہ افغانستان میں مسلسل پانچ مہینوں سے وائلڈ پولیو وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button