عالمی

انڈونیشیا میں سیلاب سے 15افراد ہلاک ،درجنوں زخمی

انڈونیشیا میں سیلاب کے باعث 15افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔شنہوا کے مطابق انڈونیشیا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے بی این پی بی کے،کے ترجمان عبدالمہری نے بتایا کہ ملک کے مغربی صوبے سماٹرا کی آگم ریجنسی میں آنے والے سیلاب سے پندرہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گیارہ لاشیں کینڈوانگ ضلع اور چار دیگر سانگئی پوا ضلع میں ملی ہیں۔زخمیوں کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button