عالمی

بیلاروس اور رشیا کے ساتھ ملحقہ سرحد پر پناہ گاہیں تعمیر کریں گے، پولینڈ

پولینڈ کے وزیر دفاع ولادیسلاف کوسی نیاک نے کہا ہے کہ بیلاروس اور روس کے ساتھ ملحقہ سرحدوں پر پناہ گاہیں تعمیر کی جائیں گی ۔شنہوا کے مطابق وزیر دفاع نے کہا کہ پولینڈ اور بیلاروس کے درمیان سرحد پر باڑ لگانے کا کام جاری ہے جبکہ روس کے ساتھ سرحد پر ہم پناہ گاہیں بھی تعمیر کریں گے۔ پولینڈ نے جنوری 2022 میں غیر قانونی ہجرت روکنے کےلیے روس اور بیلاروس کے ساتھ سرحد پر بارڑ لگانے کا آغاز کیا تھا جس کی اونچائی 5.5 میٹر تھی اوراس پر 407 ملین ڈالر لاگت آئی تھی ۔ پولینڈ نے 2022 کے اواخر میں کالینن گراد سے متصل سرحد پر بھی خاردار باڑ لگائی تھی ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button