قومی

لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال کردیا گیا

لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال کردیا گیا جس کے ساتھ ہی بین الاقوامی آپریشن بحال ہو گیا ۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال ہو گیا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ سسٹم بحال ہونے کے بعد دو بین الاقوامی آمد فلائیٹس لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئیں۔ترجمان نے کہا کہ بین الاقوامی روانگی فلائیٹس کے لئے بھی آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل فعال ہے ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button