قومی
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کو طلب
ایوان بالا کا اجلاس کل (جمعرات کو) 4 بجے طلب کر لیاگیاہے۔
سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں اہم قومی معاملات پر بحث سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے جائیں گے۔