قومی

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات، علاقائی اور عالمی پیش رفت پرتبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیر کو یہاں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے تعاون کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے کوششوں کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا اور علاقائی چیلنجوں کے حل کے لیے امن اور تعمیری بات چیت کے عزم کا اعادہ کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button