قومی

ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک نےنیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اورچیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔

جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران بحری تعاون اور جہاز رانی سمیت دو طرفہ امور اور خطے کی بحری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترک جنرل نے خطے کے بحری امن و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button