عالمی

شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، جنوبی کوریا

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔یونہاپ نے جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے حوالے سے بتایا کہ شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔

سیئول کے جائزوں کے مطابق یہ میزائل تجربہ پیانگ یانگ کے علاقے سے مقامی وقت کے مطابق تقریباً 06:53 پر کیاگیا۔ اس سے قبل میڈیا نے اطلاع دی تھی کہ شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی طرف ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button