قومی

نادرا نے ڈیٹابیس کی معیاری سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے اقدامات شروع کر دئیے، ترجمان نادرا

نادرا نے ڈیٹابیس کی معیاری سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے اقدامات شروع کر دئیے۔نادرا نے مارچ 2023 میں سائبر سکیورٹی واقعہ کی تحقیقات کے لئے وفاقی حکومت سے جے آئی ٹی قائم کرنے کی درخواست کی تھی۔

جے آئی ٹی رپورٹ میں مناسب ٹیکنالوجی اپ گریڈز اور ذمہ داران کے خلاف تادیبی کارروائی کی سفارش کی گئی۔

ترجمان نادرا کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات پر ڈائریکٹر سائبرکرائم ایف آئی اے کی سربراہی میں جے آئی ٹی قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔وزیراعظم کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ کے نتائج اور سفارشات کے مطابق اقدامات کی ہدایت کی گئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button