قومی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی الیگزینڈر سٹب کو فن لینڈ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیگزینڈر سٹب کو فن لینڈ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ ہم فن لینڈ کے ساتھ اپنے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کے ساتھ ساتھ تعلیم، ماحول دوست توانائی، تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت کے شعبوں میں بڑھتے تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button