کھیلوں کی دنیا
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ؛ بنگلادیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلےکے پہلے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں گروپ بی کے سپر فور مرحلےکا پہلا میچ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔
گروپ اے سے پاکستان اور بھارت جب کہ گروپ بی سے سری لنکا او ربنگلادیش نے کوالیفائی کیا ہے۔



