عالمی

سعودی ولی عہد سے فرانسیسی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

اردو نیوز کےمطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی کو کم کرنے اور خطے کو تنازعات کے پھیلنے کے خطرے سے بچانے کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کا بھی جائزہ لیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button