قومی

سپیکر قومی اسمبلی کا کوئٹہ میں کان کنوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کوئٹہ میں کان کنوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ زہریلی گیس بھر جانے سے دس سے زائد کان کنوں کی ہلاکت کی خبر پر دل افسردہ ہے۔اسپیکر نےواقعہ میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ سپیکر نےاللہ تعالیٰ سے مرحومین کی مغفرت کی دعا کی ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button