عالمی

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونےوالے افرا د کی تعداد 35ہزار سے تجاوز کرگئی

فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ میں شہید ہونےوالے افرا د کی تعداد 35ہزار سے تجاوز کرگئی ۔

العربیہ کے مطابق غزہ کی وزارتِ صحت نےکہا کہ اسرائیل اور 7 ماہ سے زائد جاری اسرائیلی جنگ میں غزہ کے علاقے میں کم از کم 35,233 افرادشہید ہو چکے ہیں۔وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تازہ ترین تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی کم از کم 60 شہید میں شامل ہیں جبکہ 79,141 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button