قومی

شہری سروائیکل کینسر سے بچائو کی ویکسین کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں،وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ شہری سروائیکل کینسر سے بچائو کی ویکسین کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ سروائیکل کینسر سے بچاو کی ویکسین کی افادیت پر یقین رکھیں اور منفی پروپیگنڈے سے متاثر نہ ہوں۔

وفاقی وزیر صحت نے ویکسین کے حوالے سے جھوٹے باتوں کو پھیلانے والوں کو خبردارکیا ہے کہ فضول افواہیں پھیلانے سے گریز کر یں ۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر راشدہ بتول سمیت تمام اہلکار اپنے بچوں کو ویکسین لگوا چکے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button