عالمی

نیویارک میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر منتخب

نیویارک میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر منتخب ہوگئیں۔

نیتھیا رامن نے کیرن باس کو ہرا کر لاس اینجلس میں میئر کی نشست پر کامیابی حاصل کی، اس جیت کو ڈیموکریٹک سوشلسٹس آف امریکا کیلئے ایک اور بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔

اس حوالےسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیتھیا رامن کی کامیابی بہت شرمناک واقعہ ہے۔

واضح رہے کہ امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج میں ڈیموکریٹس نے امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرلی اور ریپبلکنز امیدواروں کو مختلف نشستوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button