عالمی

سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ 6 فروری کو چین کا 2روزہ دورہ کریں گے، وانگ ون بن

سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کیسیس 6 فروری کو چین کا 2روزہ دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے جمعہ کو بتایا کہ سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کیسیس چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر 6 فروری کو چین کا 2روزہ دورہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں فریق چین-سوئٹزرلینڈ کے وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے تیسرے دور کا انعقاد کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button