عالمی

امریکی صدر نے آج دوحہ میں امریکی اور ایرانی حکام کی ملاقات کا دعویٰ کردیا

دوحہ میں آج امریکی اور ایرانی حکام کی ملاقات ہوگی یا نہیں ؟ امریکی صدر ٹرمپ نے آج ملاقات ہونے کا دعویٰ کردیا۔

ادھر ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے وفد کے دوحہ جانے کی تصدیق کردی، انہوں نے امریکی حکام سے ملاقات کی بھی تردید کردی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی وفد دوحہ جائے گا لیکن اس کی توجہ مفاہمتی یادداشت کی شقوں پر عمل درآمد پر ہوگی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button